دس سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق اس وقت ڈوب گیا جب وہ دریائے جہلم میں نہارہا تھا

سری نگر() جموں و کشمیرمیں منگل کے روز سرینگر میں ایک دس سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ حکام نے بتایا کہ شیزان فیاض نامی لڑکا سرینگر کے علاقے قمرواری میں اس وقت ڈوب گیا جب وہ دریائے جہلم میں نہارہا تھا