بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر : حملے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں 30جون( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار حملے میں زخمی ہو گیا ہے۔  بھارتی فوجی ضلع کے علاقے ڈاڈل سندر بنی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک حملے میں زخمی ہوا ۔
بھارتی فورسز نے جموںشہر کے کئی علاقوںمیں بھی تلاشی آپریشن شروع کر رکھا ہے ۔