شہید غلام رسول ڈار کی اہلیہ وفات پا گئیں

تحریک آزادی جموںوکشمیر کے ایک معروف مجاہد کمانڈر شہید غلام رسول کی اہلیہ راولپنڈی میں وفات پا گئی ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق غلام رسول ڈار کو بھارتی فوجیوں نے 16جنوری 2004کوسرینگر میں شہید کر دیا تھا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم کشمیر ی برادری کی ایک بڑی تعداد نے مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔