1 ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط انسداد منشیات کا ایک بڑا آپریشن کامیاب
بدھ کو پاکستان بحریہ کے بیان کے مطابق کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی زیرقیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 میں پی این ایس یرموک کی تعیناتی سے نہ صرف دونوں بحری افوج کے درمیان مشترکہ!-->…