Browsing Tag

ترکیہ

وزیراعظم شہباز شریف صدر اِردوان کی دعوت پر ترکیہ روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اِردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ خطے کی صورت حال سمیت اہم معاملات پر بات چیت کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، میزبان صدر اِردوان کے ساتھ