ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی بجلی بلوں پر محاذ آرائی
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بجلی کے بلوں پر دو ماہ کے لیے ریلیف دینے اور دوسرے صوبوں کے لوگوں کو اپنی حکومتوں سے اس کا مطالبہ کرنے کے مشورے کے بعد اس کی اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔پیر کو!-->…