Browsing Tag

اقوام متحدہ

اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ میں موت کے سائے، قیامت صغریٰ کے مناظر

غزہ: اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ میں ہر طرف موت کے سائے چھا گئے ہیں، قیامت صغریٰ کے مناظر دکھائی دے رہے ہیں اور شہر کھنڈرات کا سا منظر پیش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی میڈیا رپورٹس میں بار بار فلسطینی محصور شہر غزہ میں بے رحم صہیونی