سید سہیل بخاری کو ڈاکٹر نےسانس کی تکلیف کی وجہ ایک ماہ بیڈ ریسٹ تجویز کیا ھے

سید سہیل بخاری کو ڈاکٹر نےسانس کی تکلیف کی وجہ ایک ماہ بیڈ ریسٹ تجویز کیا ھے
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان. چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رح لاھور کو سانس کی تکلیف کی وجہ سے ایک ماہ بیڈ ریسٹ تجویز کیا ھے، سید سہیل بخاری گزشتہ ایک سال سے سانس کی تکلیف میں مبتلا ھے اورڈاکٹر طلحہ کےزیر علاج ھیں،سید سہیل بخاری نے دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست کی ھے