ڈی جی آئی ایس پی آر کا گلوبل ویلیج سپیس کو انٹرویو

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے گلوبل ویلیج سپیس کو انٹرویو میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ڈوزیئر کے اہم نکات اجاگر کر دیئے ہیں ۔ انہوں نے انٹرویو میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال ، سی پیک اور ففتھ جنریشن وار فیئر سے متعلق سوالات پر بھی تفصیلی گفتگو کی ۔