
بھارت میں کورونا ایک روز میں 557 جانیں لے گیا
خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ برطانیہ میں کورونا سے7لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 43ہزارسے زائد ہوگئی،ایران میں مریضوں کی تعداد 5لاکھ سے زائد ہوگئی جبکہ ایران میں اب تک 30ہزارسے زائد افراد کوروناوائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں،سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد3 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ سعودی عرب میں اب تک5ہزارسے زائدافراد جان کی بازی ہار گئے،ترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد3 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ ترکی میں اب تک 9ہزارسے زائدافراد موت کے منہ میں چلے گئے۔