کورونا وائرس نے کشمیر وادی میں مزید4افرادکی جان لی

سرینگر//وادی کشمیر میں پیر کے روز کورونا وائرس نے مزید چار افراد کی جان لی۔
 نیوز ایجنسی کے این او نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آج جاں بحق ہونے والے افراد میں رعنا واری سرینگر کا ایک47سالہ شہری ، پالہ پورہ سرینگر کا ایک45سالہ شہری،آرمپورہ گاندربل کا ایک55سالہ شہری اور بڈگام کی ایک 65سالہ خاتون شامل ہے۔
حکام کے مطابق مذکورہ چاروں افراد کئی امراض میں مبتلاءتھے اور علاج و معالجہ کے دوران اُن کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت ظاہر ہوئے تھ