جی ڈی پی سے فسکل ریونیو کے تناسب کے لحاظ سے پاکستان 10 پست ممالک میں شامل

اسلام آباد: جی ڈی پی سے فسکل ریونیو کے تناسب کے لحاظ سے آئی ایم ایف نے پاکستان کو 190ملکوں کے 10سب سے پست تناسب والے ممالک میں شامل کر دیا۔