ؓبھارتی پولیس نے حریت رہنما صمد انقلابی کو گرفتار کر لیا

سرینگر06 اپریل ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماعبدالصمد انقلابی کو ضلع بانڈی پورہ سے گرفتار کر لیا۔
پولیس نے انہیںضلع کے علاقے سمبل میں گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔
گرفتار رہنما کے اہلخانہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فورسز اہلکاروں نے سمبل میں انکے گھر پر چھاپہ مار ا اور صمد انقلابی کو اپنے ساتھ لے گئے