
اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔
اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری بچیوں کا ماہانہ خرچہ نہ دینے پر جاری ہوئے۔
فیملی عدالت کی جج نے اداکار کے وارنٹ جاری کیے۔ طارق ٹیڈی نےاپنی بچیوں صفا اور مروا کا خرچہ ادا نہیں کیا تھا۔