مسجد نبوی میں دنیا کا جدیدترین الیکٹرو مکینیکل سسٹم نصب کیا جائے گا

ریاض ()‏شاہ سلمان کی منظوری کے بعد مسجد نبوی میں دنیا کا جدیدترین الیکٹرو مکینیکل سسٹم نصب کیا جائے گا
سعودی قیادت کی طرف سے یہ منظوری اس بات کی عکاسی ہے کہ حرمین شریفین کی خدمت حکومت کی اولین ترجیح ہے
ساؤنڈ سسٹم،کٹرول سسٹم،پارکنگ اور دیگر سروسز میں بھی بہتری لائی جائے گی ‎#المسجد_النبوي