سنٹر فار ڈیپلو میٹک اینڈ سیکورٹی آفیرز کےچئرمین محمد عزیر رانا کی صدآزاد جموں کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے ملاقات

سنٹر فار ڈیپلو میٹک اینڈ سیکورٹی آفیرز کے وفد نےچئرمین محمد عزیر رانا کی قیادت میں صدآزاد جموں کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے ملاقات کی, ملاقات میں ملکی معاملاات مسئلہ کشمیر پر بات چیت ہوئی ,ملا قات میں صر ریاست کے گذشتہ یورپی ممالک کہ دورےے پر بھی تبادلہ خیال ہوا صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بتایا کے وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کشمیر ڈائسپورہ کو دوبارہ منعظم اور فعال کررہے ہیں یہ دورہ اسی سلسلہ کی کڑی تھی , سی ڈی ایس اے کے چیئرمین نے صدر آزاد جموں وکشمیر نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دورہ اور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے انکی کاوشوں کوخراج تحسین پیش کیا .. چیئرمین سی ڈی ایس انے نےاتھنک ٹینک کے اغراض و مقاصد اور اس مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے بریف کیا . جس میں ملکی مسائل اور انکے حل کے حوالے سے جدید ریسرچ کی اہمیت پر زرو دیا. محمد عزیر رانا نے مسائل کے حل کیلئے سنٹرل فار ڈیپلومیٹک اینڈ سیکورٹی آفیرز کی کوششوں کے حوالے سے بتایا انھوں بتایا کہ مسئلہ کشمیر کےحواے سی ڈی ایس اے میں کشمر سیل کام شروع کر رہا, اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی ڈی ایس اے ڈاکٹر اشفاق خان اور ایڈیڑ ریسرچ سی ڈی آیس اے عمران خان ڈائریکٹر کشمیرافیرز پاکستان عبدالحمید لون بھی موجو د تھے,