
27,ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں – تقریب 12،نومبر 2021ء کو ھال 1 شاھراہ قائداعظم لاھور میں منعقد ہوگی –
27،ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں – ایوارڈز تقریب 12،نومبر 2021ء کو الحمراء ھال 1 شاھراہ قائداعظم لاھور میں منعقد ھوگی – سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی نے بتایا کہ تقریب کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں – فنکاروں نے تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے ریہرسل شروع کر دی ہے –
تقریب میں گلوکارہ گلاب، گلوکار واجد علی بغدادی، گلوکار عباس جٹ،گلوکار انور رفیع ،کامیڈین حسن عباس ،سعید سہکی، شیر میانداد قوال اور گلوکار عارف لوہار خصوصی شرکت کریں گے –