مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی خود کشی کرنے والے فوجی اہلکاروںکی تعداد بڑھ کر 515ہو گئی

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔ بھارتی فوجی اہلکار سونا ون گنیش( Sonavane Ganesh)نامی اہلکار نے جموں کے علاقے دومانہ میں اپنے کیمپ میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور فوجی اہلکاروںکی تعداد بڑھ کر 515ہو گئی۔