مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ43ہزار544ہو گئی 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2048ہوگئی

سری نگر : مقبوضہ جموںو کشمیر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ43ہزار544ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز کرونا وائرس  سے متاثر 2 افراد جاں بحق  ہوگئے  جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی  مجموعی تعداد 2048ہوگئی ہے۔پچھلے 24گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 35ہزار 12تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں  1144افراد کی رپورٹیں  مثبت آئی ہیں۔کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ43ہزار544سوہو گئی ہے متا ثرہ افراد میں 730 سرینگر 407، بارہمولہ 89،بڈگام  97، پلوا مہ   45، کپوارہ 11، اننت ناگ 30، بانڈی پورہ 12، گاندربل 5، کولگام 33  کا تعلق شوپیاں سے ہے