سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین کا ایک اعلی سطحی وفد شہید صہیل احمد لون کے گھر ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کی

آج مورخہ 8اپریل سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین کاایک وفد زیرصدارت محترمہ غزالہ جان ان کے ہمراہ فریدہ اختر پروینہ جان شہید صہیل احمد لون والد نثار احمد لون ساکنہ کھرو پانپور گئیے کچھ دن پہلے کاکپورہ پلوامہ معرکہ آرائی میں تین مجاہدین اسلام شہید ہوگئے آج صہیل احمد لون کے گھر سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین کا ایک اعلی سطحی وفد شہید صہیل احمد لون کے گھر گئے ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی اور دلی ہمدری پیش کی رہنما سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین غزالہ جان نے  فلسفہ شہادت پر مفصل روشنی ڈالی کہا انشاءاللہ وہ دن ضرور آئے گا جب یہاں آزادی کا سورج طلوع ہوگا آخر پر غزالہ جان نے امت مسلمہ کے لیے دعائیں مانگی اور شہداء اسلام اور شہداء کشمیر بالخصوص شہید صہیل احمد لون کےلئے بلند درجات کے لئے دعائیں مانگی