چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

ملاقات میں کشمیر لیگ اور مظفرآباد ٹائیگرز کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو

کشمیر میں سپورٹس کے کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے مظفرآباد ٹائیگرز کی ہر طرح کی سپورٹ کریں گے ۔ سردار عتیق

اللہ کرے یہ ایونٹ اتنا کامیاب ہو کہ آگے چل کر جموں ،سرینگر اور لداخ میں بھی یہ ایونٹ کروا سکیں ۔ سردار عتیق

کشمیر میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے ۔۔ سردار عتیق

کشمیر کے ٹیلنٹ کو دنیا اب کرکٹ کے میدان میں دیکھے گے ۔ ارشد خان تنولی

مظفرآباد میں کرکٹ اکیڈمی کے آغاز سے نوجوان کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہو گا۔۔ ارشد خان تنولی

ملاقات کے دوران چئیرمین مظفرآباد ٹائیگرز نے سردار عتیق کو فرینچائز کی شرٹ اور اعزازی شیلڈ پیش کی۔