
آج مورخہ 13فروری نائب امیر کارون ختم نبوت انٹرنیشنل شیخ فیروز ہمدانی اشرفی نے مرحوم مولوی فردوس صاحب ساکنہ گانگ ترال کے اہل خانہ سے تعزیت
آج مورخہ 13فروری نائب امیر کارون ختم نبوت انٹرنیشنل شیخ فیروز ہمدانی اشرفی نے مرحوم مولوی فردوس صاحب ساکنہ گانگ ترال کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدری کا اظہار کیا ساتھ میں گانگ ترال کے شہداء کے لیے دعائیں مانگی کہا قربانیوں کے حوالے سے ترال صفحہ اول پر ہے انشاءاللہ ان شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ہمیں اللہ تعالی سے امید ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ان شہداء کا خون رنگ لائے کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کا ایجنڈا اسلام امن شانتی کشمیر کا بچہ بچہ اس چیز کا متلاشی ہیں آخر پر مولانا موصوف نے مرحوم کے جنت نشینی اور شہداء کے درجات بلندی کے لیے دعائیں مانگی