انجینیر افتخار چوہدری سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے انہوں نے پارٹی چیئرمین چیف آرگنائزر سیکریٹری جنرل اور دیگر رہنمائوں سے ٹکٹ کے کیے اپیل کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما انجینئر افتخار نے پنجاب سے سینیٹ ٹکٹ کے کیے درخواست پیش کر دی۔وہ پارٹی کے مشکل دنوں کے ساتھی ہیں گزشتہ کئی برسوں سے فرنٹ لائین کارکن کی حیثیت سے وہ پارٹی کے کیے جد وجہد کر رہے ہیں بہترین مقرر اور لکھاری ہیں انٹر نیشنل میڈیا پر بڑے دھڑلے سے پارٹی کی ترجمانی کرتے ہیں
یاد رہے وہ عمران خان کے اندھوں کے ساتھی ہیں جب پارٹی میں چند گنے چنے لوگ ہوتے تھے انہوں نے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کی حیثیت سے پارٹی کی ذمہ دار باحسن نبھائیں ۔وہ زمانہ طالب علمی سے سیاست میں رہے ہیں تحریک ختم۔نبوت میں اسیر بھی رہے ۔معروف کالم نگار ہیں
اور قومی اخبارات میں چھپتے ہیں آج کل۔ہارٹی کی شمالی پنجاب کی شاخ کے سیکریٹری اطلاعات ہیں عوام میں مقبول ہیں اور سیاسی و سماجی فلاحی کاموں میں مصروف رہتے ہیں وہ واحد سیاست دان ہیں جو ایک وقت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور پاکستان میں ہی ٹی آئی ورکروں میں مقبول ہیں
ان کے ارکان سے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ی