بھارتی دارالحکومت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا

نئی دہلی/ کھٹمنڈو: بھارتی دارالحکومت اور گرد و نواح میں تقریباً 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔