پاکستانتازہ ترین ایف بی آر نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا On اپریل 1, 2022 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک 4382 کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ ایف بی آر کا بتانا ہےکہ ٹیکس وصولی ہدف سے 247 ارب روپے زیادہ ہے۔ Share FacebookTwitterWhatsAppEmail