یکم جنوری ۲۰۲۱ بروز جمہ جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے مرکزی ذمہ دارؤں کی سربراہی میں ایک وفد جسکی قیادت عبدالرؤف خان عبدالقیوم خان کرہے تھے

  • یکم جنوری ۲۰۲۱ بروز جمہ جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے مرکزی ذمہ دارؤں کی سربراہی میں ایک وفد جسکی قیادت عبدالرؤف خان عبدالقیوم خان کرہے تھےاور ان کے ہمراہ جنوبی کشمیر کے ذمہدار بھی تھے آج پتری گام اور بیلو پلواما گیے جہاں دو روز قبل تین معصوم طالب علموں کو بیچ راستے سے اٹھا کر سرینگر میں ایک فرضی انکوٹر کے دوران بے دردی کے ساتھ شھید کیا گیا ہیں ہم اس ماؤراے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں پرزور مزّمت کرتے ہیں اور انسانی حقوق کی تنظيموں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس کی غیر جانب دارانہ تحقيق ہونی چاہے اور ضمير سے بھی ہماری گزارش ہیکہ کشميریوں کے متعلق مدت مدید سے اپنای گی نسل کش پالسی کو رکوانے کیلے آگے آیے تاکہ اس انسانی الميہ کی اور کوی خاطرخواہ اقدام اٹھایا جاسکے اللہ سبحانہ وتعالی ان معصوم گلابوں کے صدقے قوم کو آزادی کا نوید صبح نصیب ہو ہماری دعا ہیں لواحقين کو یہ صد مہ عظيم برداشت کرنے توفيق عطا فرما ے آمین ان باتوں کا اظہار تنظيم کے ذمہ داروں نےکیا