حریت رہنما الطاف احمد بٹ کے بھانجے کی شادی بخیر وخوبی انجام پذیر ہوئی

اسلام آباد جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے راہنما میر عبدالغنی صمیم کے فرزند انجینئر میر حماد الہی اورممتاز کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ کے بھانجے کی شادی خانہ آبادی بخیر وخوبی انجام پذیر ہوئی،شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ، ، دعوت ولیمہ اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں کنوینر کل جماعتی رابطہ کونسل چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر سردار اعجاز افضل خان سویٹ ہوم کے چیئرمین زمرد خان، سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر چوہدری ابراہیم ضیا ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر راجہ جہانگیر خان، جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے راہنما محمود الحسن چوہدری، جموں وکشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر راہنما سید یوسف نسیم ،سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ ،جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے راہنما ملک عبداللہ عبدالحمید کریمی کل، جماعت حریت کانفرنس کے راہنمائوں محمد حسین، خطیب فیض نقشبندی، شیخ عبدالمتینسید، یوسف نسیم شیخ تجمل، اسلام محمد رفیق ڈار، جماعت اسلامی آزادکشمیر گلگت بلتستان یوتھ کے صدر نثار احمد شائق مسلم لیگ ن کے راہنما سردار محمد نسیم،ضیااللہ شاہ ممتاز بزنس مین مشتاق عسکری شفیق بٹ بخت زمین جماعت اسلامی کے راہنما وں قاضی شاہد سید سلیم شاہ پی ایف یوجے کے سابق صدر افضل بٹ صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم سیکرٹری انور رضا سینئر صحافیوں صدر اے کے این ایس سردار زاہد تبسم، عقیل احمد ترین ،غلام محی الدین ڈار، راجہ بشیر عثمانی ،امجد چوہدری، اعجاز عباسی، راجہ کفیل احمد، راجہ خلیل رانا، کوثر علی، مدثر چوہدری ،نعیم محبوب، عامر بٹ،ندیم چوہدری، اقبال اعوان اعوان، سعید بیگ ،لطیف ڈار ،نعیم الاسد، محمد الیاس ،منظور ضیا ،جماعت اسلامی کے راہنما رضا احمد شاہ، ملک عشرت ،چوہدری محمد علی، چوہدری نذیر، سردار عظیم ،خالد قریشی ،غلام شبیر، سردار مسعود، سرفراز ،راجہ خلیل ،شفاعت خان، میر حمسا الہی ارتضی ،جماعت اسلامی کے راہنما رضا احمد شاہ، ملک عشرت ،چوہدری محمد علی، چوہدری نذیر، سردار عظیم ،خالد قریشی ،غلام شبیر سردار مسعود سرفراز شفاعت خان میر حمسا الہی ارتضی سردار شوکت امجد میر احتشام میر قاری امجد شہزاد ،راجپوت خاور بھٹی’عدیل سمیت مختلف سیاسی جماعتوں فلاحی و صحافتی تنظیموں کے راہنماں و کارکنوں اور مقبوضہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مہمانوں کی لذیز کھانوں سے تواضع،دلہا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار