بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے شائع ہونے والے ایک اردو روزنامے ‘روشنی’ نے فیس ماسک کے استعمال کی ضرورت کو اجاگر کرنے کے لیے اسے پہلے صفحے پر چسپاں کر کے قارئین تک مفت پہنچانے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ (ظہور حسین بھٹ، کشمیر)

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے شائع ہونے والے ایک اردو روزنامے ‘روشنی’ نے فیس ماسک کے استعمال کی ضرورت کو اجاگر کرنے کے لیے اسے پہلے صفحے پر چسپاں کر کے قارئین تک مفت پہنچانے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔
(ظہور حسین بھٹ، کشمیر)