وادیکشمیر کے ایک معروف سر گرم علیحدگی پسند لیڈر اور پیپلز لیگ کے سینئر لیڈر جناب غلام نبی شریف سوپوری کا بھانجا جو کہ ابھی زندگی کے چند بہاریں ہی دیکھ پاۓ اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے لقمہ اجل بن گئے

آج مورخہ 30 جنوری 2021 کو وادیکشمیر کے ایک معروف سر گرم علیحدگی پسند لیڈر اور پیپلز لیگ کے سینئر لیڈر جناب غلام نبی شریف سوپوری کا بھانجا جو کہ ابھی زندگی کے چند بہاریں ہی دیکھ پاۓ ہیں اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے لقمہ اجل بن گئے ۔ اللہ ان کی مغفرت کرے۔ آج صبح جموں وکشمیرسالویشن مومنٹ کے نائب چیرمین عبدالقدیر اپنے چند صا تھیوں کے ہمراہ جس میں جاوید احمد، فاروق احمد اور مولوی بشیرقابل ذکر ہیں ان کےگھر واقع موضع سوپور گیۓ اور غمزدہ خاندان کےساتھ تعزیت برسی کی جبکہ عبدالقدیر ڈارصاحب نے اپنے مختصر خطاب میں اس خاندان کےتئیں تحریک گراں قدر خدمات کو سراہااور لواحقین کو صبر کی تلقین کی مرحوم کیلئے دعا فرمائی