Daily Archives

ستمبر 1, 2024

کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے سید علی گیلانی کا عزم غیر متزلزل تھا، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے شہید رہنما کا عزم غیر متزلزل تھا۔ صدرنے کہا کہ سیدعلی گیلانی اور دیگر