Yearly Archives

2023

الیکشن آئینی ضرورت ہے، نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا: نگران وزیراعظم

کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم الیکشن کرائیں گے اور الیکشن کمیشن الیکشن کاانعقاد کرے گا تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق

القسام بریگیڈز نے میدان جنگ کی کارروائی کی نئی ویڈیو جاری کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے میدان جنگ کی کارروائی کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔ صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں اور

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں قومی و صوبائی

حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی اور فرقہ پرست جیل حکام کی طرف سے ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر شدید تشویش کا

برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیراٹھانے پر ایلیسن تھیولس کی تعریف

لندن:برطانیہ میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر سکاٹش نیشنل پارٹی کی رہنما اور رکن پارلیمنٹ ایلیسن تھیولس کی تعریف کی ہے۔ رکن پارلیمنٹ ایلیسن تھیولس نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت

امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی…. شمالی کوریا سے جنگ کا خطرہ

واشنگٹن میں امریکا اور جنوبی کوریا کے جوہری مشاورتی گروپ کے اجلاس کے بعد امریکا کی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی۔ امریکا اور جنوبی کوریا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ امریکا اور اتحادیوں کے خلاف شمالی کوریا کا جوہری حملہ ناقابل قبول اور

الیکشن کے التواء کی خواہشیں اور کوششیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح اور سخت احکامات کے بعد الیکشن کے التواء کی افواہیں، خواہشیں اور کوششیں دم توڑ گئی ہیں اور اب سوائے مارشل لا کے نفاذ کے 8 فروری کے انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی، موجودہ عسکری قیادت مارشل لا یا ٹیک اوور کا

اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار کی خودکشی کی کوشش

لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اپنی خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے خودکشی کرنے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں وکشمیر شاخ کے وفد کی نگران وزیر اعظم سے ملاقات

مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی کوئی قانونی و آئینی حیثیت نہیں ، انوار الحق کاکڑ مظفر آباد: نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق

کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے: وزیر اعظم آزادکشمیر

اسلام آباد: آزادجموں وکشمیر کے و زیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پانچ اگست 2019 کے فیصلے کا تسلسل ہے اورکشمیری اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ چوہدری انوار الحق نے حریت قیادت کے ہمراہ جموں وکشمیر ہائوس اسلام