الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے
اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہےگا اور رواں مالی سال مہنگائی کی مجموعی شرح 25 فیصد تک رہے گی تاہم الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے!-->!-->!-->…