Daily Archives

ستمبر 19, 2023

زرعی ٹیکنالوجی میں جدت لانے کے لئے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا کلیدی کردار ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ…

اسلام آباد: (پی اے آر سی، شعبہ تعلقات عامہ) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے اتوار کو اسلام آباد میں پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی نے ملاقات کی اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں ادارے کے تیکنیکی

پورٹر محمد حسن کے بچوں کے لیے 1,70,000 امریکی ڈالر کے فنڈز جمع__وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ…

پریس ریلیز۔ 19 ستمبر 2023اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ ویلہیم اسٹینڈل کے بے لوث عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جس چیز نے مجھے واقعی حیران اور متاثر کیا وہ پاکستانی نہ ہونے کے باوجود مسٹر ولی کی محمد حسن اور ان کے خاندان کے

’میں لکھ کر دے سکتا ہوں کہ انتخابات میں ہم ہی جیتیں گے‘۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ آن لائن اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ 21 اکتوبر کو 4 سالہ ’خود ساختہ جلاوطنی‘ کے بعد اپنی وطن واپسی کے حوالے سے ’پرجوش‘ ہیں، مزید کہا کہ ’میں لکھ کر دے سکتا ہوں کہ

پاک بحریہ کی جانب سےماہی گیروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے نقشوں کی تقسیم

پریس ریلیز ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز ( نیوی)نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد۔ کراچی، 19 ستمبر 23: پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر میں پاکستان نیشنل ہائیڈروگرافک آفس، انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز اور

ہم بھی اپنے کیسز کو فیس کرنے کے لیے تیار ہیں، امید ہے نواز شریف بھی کیسز کا سامنا کریں…

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا شروع سے مطالبہ ہے کہ نواز شریف کو واپس آنا چاہیے، نواز شریف نے واپسی کی تاریخ کا اعلان کیا ہے تو پیپلزپارٹی ویلکم کرے گی، ہم بھی اپنے کیسز کو فیس کرنے کے لیے تیار

ملک بھر میں ووٹرز کی اعدادو شمار جاری، تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی

سلام آباد ( این این آئی۔ 19 ستمبر2023ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی ہے، 2018 میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409

امارات گروپ کے چیئرمین شفیق اکبر نےاقتصادی بحالی، ترقی اور معاشی استحکام کیلئے روڈ میپ پیش کیا

امارات گروپ کے چیئرمین شفیق اکبر نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی ترسیلات کی 70 فیصد سے زیادہ رقم پاکستان میں جائیداد خریدنے میں صرف کرتے ہیں جو کہ 12 ارب ڈالر سے زائد بنتے ہیں، وہ سعودی عریبیہ کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ سٹی سکیپ

پاکستان، تعلیم اوراکیسویں صدی

شاہد صدیقی کی نئی کتاب ' پاکستان، تعلیم اوراکیسویں صدی ' کی تقریب رونمائی کتاب کے ہر باب اور موضوع کو با مقصد اور مدلل طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔مقرریناسلام آباد۔ 19 ستمبر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ملک کے معروف ماہر تعلیم/سابق وائس

بڑے ایکشن کا فیصلہ، گھروں پر چھاپے مارنے کی تیاری

حساس اداروں نے اب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں ذخیرہ کیے گئے ڈالروں

قابض انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف سرینگر اور کپواڑہ میں احتجاجی مظاہرے 

سرینگر 19ستمبر غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام کودرپیش مشکلات پر بھارتی قابض انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف سرینگر اور کپواڑہ میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ سرینگر کے علاقے ڈائون ٹائون کے رہائشیوں نے گھروں