پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی فورموں پر اٹھاتا رہے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد :
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود سب سے پرانے تنازے ”تنازعہ کشمیر“ کو تمام عالمی اور علاقائی فورموں پر اٹھاتا رہے گا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق!-->!-->!-->…