قبوضہ کشمیر کے متعدد اضلاع میں بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے
سرینگر____ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے جمعہ کو بھی متعدد اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اورپیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے سلام آباد،!-->…