مستونگ دھماکہ، پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ سمیت 11 زخمی
بلوچستان کے شہر مستونگ میں سڑک کنارے ہونے والے ایک بم دھماکے سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ’دھماکے میں حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا جو ایک کار میں محافظ اور ساتھیوں کے!-->…