Monthly Archives

اگست 2023

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے شہید شیخ عبدالعزیز کو انکے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

سرینگر10اگست()کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے ممتاز کشمیری رہنما شہید شیخ عبدالعزیز کو ان کے 15ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ۔شیخ عبدالعزیز کو بھارتی فوجیوں نے 11اگست 2008کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا تھا جب وہ

نگراں وزیراعظم پر مشاورت، اپوزیشن لیڈر وزیراعظم سے ملاقات کیلیے پہنچ گئے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے سلسلے میں مشاورت کے لیے اپوزیشن رہنما راجا ریاض وزیراعظم شہباز شریف سے ملنے پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کیا تھا۔ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کے

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب کو گرفتار کرنے کا اختیار مل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں

چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی ملاقات

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی ہے۔ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل آمد ہوئی تو پولیس ناکے پر گاڑیوں کو آدھا گھنٹہ روکا گیا۔ وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے بتایا کہ ملاقات کے لیے ہائی کورٹ

منظر عام پر آئے سائفر کی تصدیق کرکے عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے، رانا ثنا

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا پر منظر عام پر آئے امریکی سائفر کی تصدیق کی جائے اور سائفر کے معاملے میں عمران خان قصور وار نکلے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کمسن بچی رضوانہ کی تحویل حاصل کرلی

اسلام آباد: چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نےاسلام آباد میں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل حاصل کر لی۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو

+فوج کو پابند کریں گے غیر آئینی اقدام نہ کرے، نہیں چاہوں گا فوج شہریوں پر بندوق اٹھائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت میں وکیل اعتزاز احسن نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف

چار اگست کو توشہ خانہ کیس دستیاب بنچ کے سامنے مقرر کیا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کیخلاف درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ ابھی تک کیس کے میرٹس پر دلائل نہیں دیے گئے، ممکن ہے یہ تین رکنی بنچ گرمیوں کی چھٹیوں کے سبب آئندہ سماعت پر دستیاب نہ ہو۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5اگست کوبطور یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر02 اگست ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے جموں و کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 5 اگست( یوم استحصال کشمیر )کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں تاکہ پوری دنیا کو یہ واضح پیغام دیا جا سکے کہ

اقوام متحدہ بھارت کو5اگست2019کا غیر قانونی اقدام واپس لینے پر مجبور کرے، فاروق رحمانی

اسلام آباد02 اگست ()کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو حصوں میں تقسیم کرنے اور اس کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بھارتی فیصلے