مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع کولگام میں بھارتی فوج کا اہلکار لاپتہ
سرینگر30جولائی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کولگام سے بھارتی فوج کا ایک اہلکار لاپتہ ہوگیا ہے۔قابض حکام نے بتایا کہ ضلع کولگام کے علاقے اچھہ بل کا رہائشی جاوید احمد وانی ہفتے کی شام سے لاپتہ ہے۔لداخ کے علاقے!-->…