آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
ریاض: آج چشم دنیا وہ نظارہ دیکھے گی جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔
العربیہ نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا!-->!-->!-->!-->!-->…