Daily Archives

مئی 25, 2023

سرینگرمیں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے ممالک کے شکرگزار ہیں:پاکستان

اسلام آباد25مئی () پاکستان نے سرینگر میں جی20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور اومان کی شاندار الفاظ میں تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بالادستی کے لیے کھڑے ہوئے…

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے عالمی برداری کو گمراہ کرنے کیلئے مذموم ہتھکنڈے استعمال کر…

سرینگر 25مئی () کل جماعتی حریت کانفرنس نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے مذموم ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔…

ایران میں 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کی رونمائی

تہران: ایران نے نیا بیلسٹک میزائل  نمائش کے لیے پیش کردیا۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں مقامی طور پر تیار کردہ نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ فورتھ جنریشن کے بیلسٹک میزائل کا نام…

یومِ تکریم؛ آرمی چیف کی جی ایچ کیو میں یادگارِ شہدا پر حاضری

راولپنڈی: یوم تکریم شہدا کے موقع پر  مرکزی تقریب  جی ایچ کیو میں ہوئی۔ یوم تکریم شہدا کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ…

دشمنوں کے شیطانی پروپیگنڈے کے باوجود شہدا کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف سروسز چیفس، ریٹائرڈ سروسز آفیسرز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شہداء پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا. ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شہدا ہمارے ہیرو ہیں، ہمیں شہداء…

توہینِ عدالت کیس میں آئی جی کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی

اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ مقدمے کی سماعت میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری اپنے وکیل زینب جنجوعہ کے…