Daily Archives

مئی 24, 2023

کشتواڑ: ” ایس آئی یو“ نے گھروں پر چھاپے مارے

جموں 24 مئی ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے آج ضلع کشتواڑ کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے۔ چھاپے ضلع کے علاقوں پڈر، کیشوان اور ٹھکرائی میں چار افراد کے گھروں…

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے سرینگر میں G-20 اجلاس کا بائیکاٹ کرنے والے رکن ممالک کاخیرمقدم

سرینگر 24مئی () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء شبیر احمد شاہ کی سربراہی میں قائم ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے سرینگر میں بھارت کی میزبانی میںG-20 سیاحتی ورکنگ…

عازمین حج کو منیٰ اور عرفات پہنچانے کا فرضی تجربہ

ریاض: عازمین حج کو منیٰ اور عرفات پہنچانے کے فرضی تجربے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق  عازمین حج کو گروپوں کی شکل میں منٰی، مزدلفہ اور عرفات( مشاعر مقدسہ ) پہنچانے کے فرضی تجربے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا…

پاکستان میں تیل و گیس کی تنصیبات پر حملوں پرافسوس ہے،امریکا

 واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پرحملوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں تیل و گیس تنصیبات پر حملوں میں 4 سرکاری اہلکاروں اور 2 شہریوں کے جاں…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دیدی، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت…

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، کراچی میں لینڈنگ

کراچی: پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی۔ کوئٹہ کے لیے قومی ائرلائن کی پرواز کو اُڑان کے فوری بعد کراچی واپس اُتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ اُڑان کے…