Daily Archives

مئی 23, 2023

شیریں مزاری کا بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کا باضابطہ اعلان وہ جلد کریں گی۔ وہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرچکی ہیں وہ کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری پریس کانفرنس…

عمران خان نیب میں پیش، 190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نیب میں پیش ہو گئے جہاں ان سے 190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان 190 ملین پاؤنڈز کے برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس میں  نیب راولپنڈی پہنچے۔ قبل…

انتخابات نظرثانی کیس: الیکشن کمیشن نے جو باتیں لکھ کر دیں وہ پہلے کیوں نہیں کیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں جاری ہے جس میں تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہتا ہے سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کو زندہ کرے۔ سپریم…

عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جس میں جج راجا جواد…

پختونخوا؛ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت مقدمات اور گرفتاریوں سے دُور، کارکن حیران

پشاور: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت ملک کے دیگر صوبوں کے برعکس مقدمات اور گرفتاریوں سے تاحال دُور ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک پر نوشہرہ میں کوئی مقدمہ درج نہیں  جب کہ ان کے بیٹے ابراہیم خٹک  …