Daily Archives

مئی 21, 2023

سرینگر میں جی 20اجلاس سے قبل بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر 21مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جی 20اجلاس کی آڑ میں بے گناہ کشمیریوں کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں…

میر واعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اورشہدائے حول کو ان کے یوم شہادت پرشاندارخراج عقید ت

سرینگر21مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ممتاز حریت رہنمائوں میر واعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اورشہدائے حول کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میرواعظ مولوی…

جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدی

جموں21مئی( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل جموں میں گنجائش سے زیادہ قیدی پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے قیدیوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔ جیل میں اس وقت 999قیدی ہیں جو اس کی گنجائش سے 10فیصد زیادہ ہیں۔ ایک…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف آزادکشمیر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

مظفرآباد21مئی() مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف مظفرآباد میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور ریلی نکالی گئی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام ریلی میں حریت رہنمائوں سمیت مختلف سیاسی ، سماجی…

اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں میرواعظ مولوی محمد فاروق،خواجہ عبدالغنی لون کو شاندار خراج عقیدت

اسلام آباد21مئی() کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے ممتاز کشمیری رہنمائوں میرواعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کوآج ان کے یوم شہادت پرزبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میرواعظ مولوی محمد فاروق کو 1990میں…

اگلے مالی سال گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گیس سیکٹر کیلیے 76 بلین روپے کی سبسڈی رکھنے پر غور کر رہی ہے جبکہ وزارت توانائی نے سبسڈی کی مد میں230 بلین روپے مختص کرنے کی درخواست کی تھی۔ ریکوڈیک منصوبے کے لیے حاصل کیے گیے 65 بلین…

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے اقتصادی اعدادوشمار اور آئندہ مالی سال2023-24کے لیے جی ڈی پی سمیت تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے…

پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ پہنچ گئی

 کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج صبح سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔ چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد…