چین کی میزبانی میں وسط ایشیائی ممالک کا دو روزہ اجلاس
بیجنگ: چین میں صدر شی قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے دو روزہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں جسے جاپان میں ہونے والے G7 اجلاس جیسی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین جنگ کے بعد…