Daily Archives

مئی 16, 2023

ایمیزون نے 500بھارتی ملازمین کو برخاست کر دیا

نئی دلی 16 مئی (کے پی این) ای کامرس کمپنی ایمیزون نے بھارت میں اپنے 500 ملازمین کو برطرف کر دیاہے۔ ڈائون سائزنگ کے دوران ای کامرس کمپنی ایمیزون نے اپنے بھارت میں قائم دفتر سے تقریبا 500 ملازمین کو برخاست کر دیا ہے ۔رواں سال مارچ سے شروع…

شبیر شاہ کی بیٹی کی طرف سے تہاڑ جیل میں اپنے والد کی سیکورٹی پر اظہار تشویش

سرینگر16 مئی (کےپی این) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی بیٹی سحر شاہ نے بھارت کی جیل کے سینئر افسر کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے نئی دلی کی تہاڑ جیل کے ایک سیل میں ایک قیدی کے قتل کے…

مقبوضہ کشمیر: گروپ20اجلاس کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت، لوگوں کا جینا دو بھر

سرینگر 16 مئی (کے پی این)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی ہندو توا حکومت نے گروپ20اجلاس کے لیے حفاظتی اقدامات کے نام پر پابندیوں ، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں شدت لائی ہے جس کے وجہ سے پہلے سے بھارتی ریاست…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں نمایاں طور پر اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کے نمائندہ…

اسلام آباد16 مئی (کے پی این) اقلیتوں کو درپیش مسائل سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹرفرنینڈ ڈی ورینس نے گروپ 20کے سرینگر میں طے شدہ اجلاس سے ایک ہفتہ قبل خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2019میں بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی…

الجزائر؛ فیس بک کے ذریعے شیر خوار بچوں کوفروخت کرنے والا گینگ گرفتار

الجزائر میں فیس بک کے ذریعے شیرخوار بچوں کی تجارت میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک والد کی جانب سے شیرخوار بچے کی گمشدگی کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔…

وزٹ ویزا پرسعودی عرب جانے والے حج نہیں کرسکیں گے

مکہ مکرمہ: وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کوحج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزٹ ویزا پر مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے۔وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی…

ملک کو نقصان ہو رہا ہے ، بہتر ہے صلح کی طرف جائیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک بھر میں 8 سے 10 ہزار افراد…

عمران خان پر 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس صفدر سلیم شاہد نےعمران درخواست پر سماعت کا آغاز کرتے ہوئے استفسار کیا کہ  عمران خان کدھر…