مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اورگروپ20 کے اجلاس کے خلاف آزادکشمیر میں طلباء کے احتجاجی مظاہرے
مظفرآباد15مئی(کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طر ف سے جاری انسانی حقوق کی پامالیوں، نہتے شہریوں کی گرفتاریوں اور فوجی محاصروں کے خلاف آزادجموں وکشمیر میں ضلع باغ کے علاقوں مکھیالہ اور ارجہ میں طلباء…