Daily Archives

مئی 14, 2023

مقبوضہ جموں وکشمیرکی مائیں سالہا سال سے اپنے نظر بند اور لاپتہ بیٹوں کی منتظر

اسلام آباد14 مئی (کے پی این)آج جب دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہزاروں مائیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ ہونے والے اور مختلف جیلوں میں نظر بند اپنے بیٹوں کی واپسی کی منتظر ہیں۔ . ماؤں کے…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک بار پھر پوسٹر چسپاں، لوگوں سے 22مئی کو ہڑتال کرنے کی اپیل

سرینگر14مئی(کے پی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے سرینگر میں…

حریت رہنمائوں، کارکنوں کے گھروں پر شبانہ چھاپوں کی مذمت

سرینگر14مئی(کےپی این) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے آزادی پسند رہنمائوں اورکارکنوں کے گھروںپررات کے دوران چھاپوں کے ذریعے خوف ودہشت کا ماحول پیدا کئے جانے پر شدید تشویش…

بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا عمل آئندہ…

اوریا مقبول جان کی بازیابی کے لیے پٹیشن دائر، کل سماعت ہو گی

لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر، کل سماعت ہو گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی معروف اینکر اوریا مقبول جان کی حبس بے جا کی درخواست پر (کل) پیر کو سماعت کریں گے۔ سینئر ایڈووکیٹ…