Daily Archives

مئی 12, 2023

وہ غذائیں جو جیب اور صحت دونوں پر بھاری پڑسکتی ہیں

کھانا پینا زندگی کا حصہ ہے اگر ہم کھانے سے دوری اختیار کریں تو یقیناً بیماریوں کا شکار ہوجائیں گے۔ تاہم کچھ ایسے کھانے بھی ہیں جو ہم روزمرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں اور ہمیں علم بھی نہیں کہ وہ ہماری صحت کو کس حد تک نقصان پہنچا رہے…

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کی درخواست دائر

جموں 12 مئی (کے پی این) بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن اور مودی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کی ہدایت کی درخواست کی گئی…

بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ پر ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

سرینگر12 مئی (کے پی این) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ مشرق وسطیٰ کے ملک عمان میں ایک کاروباری ادارے میں کام کرنے والے دانش احمد کول کو بھارتی وزارت…

اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں سے کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل

سرینگر 12 مئی (کےپی این) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بندحریت رہنماﺅں اور عام کشمیریوںکی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام…

مقبوضہ کشمیر : ”ایس آئی یو“ نے پانچ بیگناہ نوجوانوں کے خلاف بے بنیاد فرد جرم دائر کردیمقبوضہ کشمیر :…

سری نگر12 مئی (کےپی ایں)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وزارت داخلہ کے زیر کنٹرول” سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ“(ایس آئی یو) نے پانچ بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے خلاف بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن…

عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کےلیے پہنچ گئے۔ عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے 2 رکنی ڈویژن بنچ تشکیل دے دیا۔…

نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے: آئی ایم ایف

واشنگٹن: ترجمان آئی ایم ایف نے کہا ہےکہ 9 ویں جائزے کی کامیابی کے لیے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف ترجمان نے کہا کہ اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین…

شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خودکش حملوں کاماسٹر مائنڈ مارا گیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی  شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کی گئی جس میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام لنگڑا ہلاک ہوگیا جب کہ دہشتگرد کا تعلق…

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز  نے پاکستان کی صورت حال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باب مینڈیز نے کہا کہ پاکستان میں جاری پریشان کن حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،کشیدگی کے خاتمے کی…