Daily Archives

مئی 11, 2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ فورن رہائی کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا ،عمران خان کو 15 گاڑیوں پر مشتمل سکیورٹی قافلے میں سپریم کورٹ…

ملکی صورتحال پرعسکری و سیاسی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا ہے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال پر عسکری اور سیاسی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ احتجاج ہرشہری کا آئینی حق ہے لیکن احتجاج ہمیشہ قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔…

مقدمات کا اندراج: حماد اظہر، محمود الرشید، یاسمین راشد اور اسلم اقبال مفرور

لاہور : ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنما مفرو ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے لاہور میں کی جانے والی  توڑپھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ…

احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دے دی

احتساب عادلت کے جج محمد بشیر نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی، ان کے وکیل خواجہ حارث اور ان کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر فیصل کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں یہ کہا ہے کہ ’بشری بی بی ان سے ٹیلی فون پر بھی بات کر…

پاکستان نے آئی سی سی کو ورلڈکپ میں شمولیت کی یقین دہانی نہیں کروائی، بھارت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھارت میں شیڈول 2023 ورلڈکپ اپنی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے کوئی یقین دہانی نہیں کروائی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کے سربراہ…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی رواں ہفتے ہوگی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ پرینیتی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما راگھو چڈھا دو دن بعد بروز ہفتے…

مہوش اور کبریٰ خان ہتک عزت کیس؛ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے  پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ…

پی ٹی آئی احتجاج، پنجاب میں 1650 سے زائد مظاہرین گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس نے پرتشدد کاروائیوں میں ملوث شرپسند عناصر کیخلاف ایکشن کی تازہ ترین تفصیل جاری کردی۔ سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا گیا۔ شرپسند عناصر کی پرتشدد…

سپریم کورٹ؛ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ  پر مشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج دوپہر…

مقبوضہ کشمیرکے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری

سرینگر11 مئی (کےپی این)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع راجوری کے کیساری اور…