Daily Archives

مئی 10, 2023

راجوری، پونچھ میں بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

جموں10مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے راجوری اور پونچھ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے کیساری سمیت ضلع راجوری کے…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سید صلاح الدین کے برادر اکبر کا انتقال ، حریت رہنمائوں کااظہار تعزیت

سرینگر10مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف کشمیری رہنما اورمتحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین احمد کے بردار اکبر سید غلام محی الدین شاہ گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں…

مقبوضہ جموں وکشمیر: این آئی اے نے پلوامہ میں چھ دکانیں ضبط کرلیں

سرینگر 10مئی() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بدھ کے روز ضلع پلوامہ میں چھ دکانوں کا ضبط کرلیا۔ دکانیں ضلع کے علاقے لیتہ پورہ میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا م کے…

القادر ٹرسٹ کیس: نیب کی عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

اسلام آباد: () نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ نیو گیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی جس سلسلے میں چیئرمین پی…

پنجاب میں امن و امان کی صورت حال بہتر کرنے کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

لاہور: () سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں حالات کشیدہ ہوگئے، امن و امان کی صورت حال بہتر کرنے کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورت بہتر کرنے کیلئے نگران پنجاب حکومت نے فوج طلب…